رباعیاتِ ساجد

چاہو جو کرو رب سے محبت لوگو!

(لازم ہے) کرو میری اطاعت لوگو!

(یہ سچ ہے) کرے تم سے محبت اللہ

ہو بخششِ عصیاں کی عنایت لوگو!