← رباعیاتِ ساجد
قُرآن کی پڑھ پڑھ کے سُنائے آیت
اُمت کو سکھائے جو کتاب و حکمت
مانگا وہ نبیؐ حق سے خلیلؑ نے
بخشے جو سیہ دِل کو صفائے صحت
قُرآن کی پڑھ پڑھ کے سُنائے آیت
اُمت کو سکھائے جو کتاب و حکمت
مانگا وہ نبیؐ حق سے خلیلؑ نے
بخشے جو سیہ دِل کو صفائے صحت