← رباعیاتِ ساجد
چاہو جو کرو رب سے محبت لوگو!
(لازم ہے) کرو میری اِطاعَت لوگو!
(یہ سچ ہے) کرے تم سے محبت اللہ
ہو بَخشِشِ عصیاں کی عِنایَت لوگو!
چاہو جو کرو رب سے محبت لوگو!
(لازم ہے) کرو میری اِطاعَت لوگو!
(یہ سچ ہے) کرے تم سے محبت اللہ
ہو بَخشِشِ عصیاں کی عِنایَت لوگو!