← رباعیاتِ ساجد
اللہ سے مومن کی وہ قربت دیکھیں
نُمادِ⚠️ کے ایمان کی حقیقت دیکھیں
امت کے سب اعمال کے شاہد ہیں حبیبؐ
بالواسطہ نورِ نُبوّت دیکھیں
اللہ سے مومن کی وہ قربت دیکھیں
نُمادِ⚠️ کے ایمان کی حقیقت دیکھیں
امت کے سب اعمال کے شاہد ہیں حبیبؐ
بالواسطہ نورِ نُبوّت دیکھیں