← رباعیاتِ ساجد
وہ کھول ہر اِک راز اِدق⚠️ دیتے ہیں
پیاسوں کو سدا ساغر حق دیتے ہیں
کرتے ہیں نبیؐ پاک حقایق القا
وہ علمِ لدنّی کا سبق دیتے ہیں
وہ کھول ہر اِک راز اِدق⚠️ دیتے ہیں
پیاسوں کو سدا ساغر حق دیتے ہیں
کرتے ہیں نبیؐ پاک حقایق القا
وہ علمِ لدنّی کا سبق دیتے ہیں