← رباعیاتِ ساجد
لاریب وہ امداد سدا کرتے ہیں
وہ حد سے بڑوں ہم پہ عطا کرتے ہیں
کرتا ہے خدا عرضِ نبیؐ کی منظور
مردے بھی جہیں⚠️، جب وہ دعا کرتے ہیں
لاریب وہ امداد سدا کرتے ہیں
وہ حد سے بڑوں ہم پہ عطا کرتے ہیں
کرتا ہے خدا عرضِ نبیؐ کی منظور
مردے بھی جہیں⚠️، جب وہ دعا کرتے ہیں