رباعیاتِ ساجد

نادار پہ کرتے ہیں عِنایَت ہر دم

رنجور پہ ہے آپؐ کی رحمت ہر دم

اللہ کا محبوبؐ ہے حیُّ الدارین

کرتے ہیں خبر گیری اُمت ہر دم