رباعیاتِ ساجد

دِل کی ہے خُوشی نُور ہدایت میں فقَط

مُجھ اِس کے ہیں ہم قعر ظُلمت میں فقَط

جو کام نہیں دیں کا، وہ شخص تمام

برکت تو ہے اَعمالِ شریعت میں فقَط