رباعیاتِ ساؔجِد
1

"ہے قصد اگر میری زیارت کرنا

کچھ اور کسی شے کی نہ چاہت کرنا

مجھ پر ہے یہ حق اُن کا قِیامت کے دِن

اللہ سے بَخشِش کی شفاعت کرنا"