رباعیاتِ ساجد

لاریب وہ اِمداد سدا کرتے ہیں

وہ حد سے بڑوں ہم پہ عطا کرتے ہیں

کرتا ہے خُدا عرضِ نبیؐ کی منظور

مردے بھی جہیں⚠️، جب وہ دُعا کرتے ہیں