رباعیاتِ ساجد

"ہے قصد اگر میری زیارت کرنا

کچھ اور کسی شے کی نہ چاہت کرنا

مجھ پر ہے یہ حق اُن کا قیامت کے دن

اللہ سے بخشش کی شفاعت کرنا"