← رباعیاتِ ساجد
"اے عائشہ! "سوتی ہیں جو آنکھیں میری
یہ بات ہے سچ، میرا دل سوئے نہ کبھی"
ہے نبیوں کے بارے میں نبیؐ کا ارشاد
"دل سوتے نہیں، سوتی ہیں آنکھیں اُن کی"
"اے عائشہ! "سوتی ہیں جو آنکھیں میری
یہ بات ہے سچ، میرا دل سوئے نہ کبھی"
ہے نبیوں کے بارے میں نبیؐ کا ارشاد
"دل سوتے نہیں، سوتی ہیں آنکھیں اُن کی"