رباعیاتِ ساجد

آفاق میں ہیں اجمل و اکمل اعلیٰ

وہ جملہ عوالم کے ہیں مولے آقا

خالِق کے ہیں محبوب، رسولوں کے اِمام

وہ جن و ملک، اُنس کے بلجا⚠️ ماویٰ