رباعیاتِ ساؔجِد
1

"اے عائشہ! "سوتی ہیں جو آنکھیں میری

یہ بات ہے سچ، میرا دِل سوئے نہ کبھی"

ہے نبیوں کے بارے میں نبیؐ کا اِرشاد

"دِل سوتے نہیں، سوتی ہیں آنکھیں اُن کی"