← رباعیاتِ ساجد
دی حاکم مُطلِق نے حکومت اُن کو
کی حق نے عطا ختم رِسالت اُن کو
کر سکتے ہیں وہ دَہر میں محو و اثبات
یزداں نے عطا کی ہے وہ قدرت اُن کو
دی حاکم مُطلِق نے حکومت اُن کو
کی حق نے عطا ختم رِسالت اُن کو
کر سکتے ہیں وہ دَہر میں محو و اثبات
یزداں نے عطا کی ہے وہ قدرت اُن کو