← رباعیاتِ ساجد
تُجھ کو ہے حقیقت کی تلاش پیہم
کر ہوش و بصیرت سے تفکّر ہر دم
جو اسم کہ اعظم ہے تمام اسما کے
مظہر ہے اُسی اسم کا رُوح اعظم
تُجھ کو ہے حقیقت کی تلاش پیہم
کر ہوش و بصیرت سے تفکّر ہر دم
جو اسم کہ اعظم ہے تمام اسما کے
مظہر ہے اُسی اسم کا رُوح اعظم