← رباعیاتِ ساجد
بلجا⚠️ ہیں وہ مادّی ہیں حقیقت سمجھیں
کرتے ہیں وہ اِمداد، صداقت سمجھیں
برزخ میں بھی ہیں حامیِ اُمت سرکارؐ
حاصل ہے اُنہیں حق کی حمایت، سمجھیں
بلجا⚠️ ہیں وہ مادّی ہیں حقیقت سمجھیں
کرتے ہیں وہ اِمداد، صداقت سمجھیں
برزخ میں بھی ہیں حامیِ اُمت سرکارؐ
حاصل ہے اُنہیں حق کی حمایت، سمجھیں