رباعیاتِ ساؔجِد
1

سوچا ہے کبھی کون دِل آرا ہوگا

وہ جس کو شفاعت کا اشارہ ہوگا

دِن رات پڑھیں اُن پہ درود اور سلام

وہ شاہِ امم پھل کا سہارا ہوگا