رباعیاتِ ساجد

ہو جائے دلِ خاص عطا اے آقاؐ

معمور تجلّائے ولا اے آقاؐ

دامانِ عنایت کا ہو سایہ ہم پر

ہم پر ہو کرم روزِ جزا اے آقاؐ