رباعیاتِ ساجد

حق سے ہیں نبیؐ قوّت و ہمت پاتے

عالَم کے لئے حق سے ہیں خُوشیاں لاتے

وہ برزخ میں بھی ہیں حامیِ اُمت سرکارؐ

ہیں خَلق کو خالِق سے بَہَم ملواتے