← رباعیاتِ ساؔجِد
1
ہو جائے دِلِ خاص عطا اے آقاؐ
معمور تجلّائے ولا اے آقاؐ
دامانِ عِنایَت کا ہو سایہ ہم پر
ہم پر ہو کرم روزِ جزا اے آقاؐ
ہو جائے دِلِ خاص عطا اے آقاؐ
معمور تجلّائے ولا اے آقاؐ
دامانِ عِنایَت کا ہو سایہ ہم پر
ہم پر ہو کرم روزِ جزا اے آقاؐ