← رباعیاتِ ساجد
سرکارؐ کی سُنّت کا سلیقہ پایا
اللہ کی بَخشِش کا وثیقہ پایا
اُس پر ہیں ابواب خبر کے کُھلے تمام
جس نے بھی شنیّد⚠️ دیں کا طریقہ پایا
سرکارؐ کی سُنّت کا سلیقہ پایا
اللہ کی بَخشِش کا وثیقہ پایا
اُس پر ہیں ابواب خبر کے کُھلے تمام
جس نے بھی شنیّد⚠️ دیں کا طریقہ پایا