← رباعیاتِ ساجد
آدم کی ہیں اولاد کے سردار حضورؐ
اللہ کا مجموعۂ آسرار حضورؐ
محرابِ دِل و جاں ہیں نبیؐ جاں جہاں
اُمت کے مددگار ہیں غم خَوار حضورؐ
آدم کی ہیں اولاد کے سردار حضورؐ
اللہ کا مجموعۂ آسرار حضورؐ
محرابِ دِل و جاں ہیں نبیؐ جاں جہاں
اُمت کے مددگار ہیں غم خَوار حضورؐ