رباعیاتِ ساجد

آدم کی ہیں اولاد کے سردار حضورؐ

اللہ کا مجموعۂ اسرار حضورؐ

محرابِ دل و جاں ہیں نبیؐ جاں جہاں

امت کے مددگار ہیں غم خوار حضورؐ