← رباعیاتِ ساجد
دُنیا سے سفر کر گئے سیّدِ سرور
ہیں اب بھی مگر واسطۂ نفع و ضرر
وہ ارفع و اعلیٰ ہیں خدا کی مخلوق
اللہ کی ہیں ذات کے روشن مظہر
دُنیا سے سفر کر گئے سیّدِ سرور
ہیں اب بھی مگر واسطۂ نفع و ضرر
وہ ارفع و اعلیٰ ہیں خدا کی مخلوق
اللہ کی ہیں ذات کے روشن مظہر