رباعیاتِ ساجد

دُنیا سے سفر کر گئے سیّدِ سرُور

ہیں اب بھی مگر واسطۂ نفع و ضرر

وہ ارفع و اعلیٰ ہیں خُدا کی مخلوق

اللہ کی ہیں ذات کے روشن مظہر