رباعیاتِ ساجد

ہیں زندہ لحد میں شئءِ عالی القاب

سُنتے ہیں سلام اور وہ دیتے ہیں جواب

امت کے ہیں اعمال نظر میں اُن کی

بخشش کی دُعا کرتے ہیں وہ لطفِ مآب