رباعیاتِ ساجد

حق، ذات و صفات اور یہ اسما ہیں قدیم

روح اور مثال اُن ہی سے تائوت ضمیم⚠️

اوّل بہ مراتب ہوئے ذاتِ مطلق

اِن چھہ سے ہے انسان کی ترکیب سلیم