← رباعیاتِ ساجد
ہر حرفِ نبیؐ معنیٰ قرآں جانیں
دارَین کی خوشیوں کا وہ سامان جانیں
قطعی اُن کا ہے موقوف رضائے حق پر
جب بولیں اُسے گفتۂ یزداں جانیں
ہر حرفِ نبیؐ معنیٰ قرآں جانیں
دارَین کی خوشیوں کا وہ سامان جانیں
قطعی اُن کا ہے موقوف رضائے حق پر
جب بولیں اُسے گفتۂ یزداں جانیں