رباعیاتِ ساؔجِد
1

سردار رسولوں کے جہاں کے مولے

کی آپؐ نے اللہ تعالیٰ سے دُعا

"یاربّ! نہ بنے قبرِ مِری بُت کی طرح

دُنیا کے کریں لوگ یہ جس کی پوجا"