← رباعیاتِ ساجد
سردار رسولوں کے جہاں کے مولے
کی آپؐ نے اللہ تعالیٰ سے دُعا
"یاربّ! نہ بنے قبرِ مری بُت کی طرح
دُنیا کے کریں لوگ یہ جس کی پوجا"
سردار رسولوں کے جہاں کے مولے
کی آپؐ نے اللہ تعالیٰ سے دُعا
"یاربّ! نہ بنے قبرِ مری بُت کی طرح
دُنیا کے کریں لوگ یہ جس کی پوجا"