رباعیاتِ ساجد

خلّاق دو عالم کے وہ مقبل لاریب

مُکل نبیوں کے اوصاف کے مجمل لاریب

ہیں سارے کمالات و فضائل اُن میں

اللہ کے وہ مظہرِ اکمل لاریب