رباعیاتِ ساؔجِد
1

تعظیم کریں آپؐ کی اور حد میں رہیں

ہرگِز نہ خُدا کا اُنہیں فرزند کہیں

ہم نُورؐ کہیں اُن کو رؤف اور رحیم

سمجھیں تو لَطافت کی ہیں باریک تہیں