← رباعیاتِ ساجد
خلّاق دو عالَم کے وہ مقبل لاریب
مُکل نبیوں کے اوصاف کے مجمل لاریب
ہیں سارے کمالات و فضائل اُن میں
اللہ کے وہ مظہرِ اکمل لاریب
خلّاق دو عالَم کے وہ مقبل لاریب
مُکل نبیوں کے اوصاف کے مجمل لاریب
ہیں سارے کمالات و فضائل اُن میں
اللہ کے وہ مظہرِ اکمل لاریب