رباعیاتِ ساجد

ہیں موت و حیات ایکؐ صداقت جانیں

اللہ کی یہ خاص عِنایَت جانیں

خالِق کے رسُول اور نبیؐ نیز ولی

ہیں زِندہ مقابر میں حقیقت جانیں