رباعیاتِ ساؔجِد
1

دیکھے ہے نبیؐ سامنے اپنے ہر شے

پچھانتے ہیں پشت پہ اُن کے جو ہے

یہ دیکھنا اِک وقت میں آگے پیچھے

ممکِن نہیں یوں دیکھے کوئی یہ ہے طے