ابداع مرے رب کی خصوصیت ہے
عالم پہ عیاں اُس کی وجوبیت ہے
اللہ کی ہے ذات کا یہ استحقاق
اک وہ ہی سزاوار الوہیت ہے