← رباعیاتِ ساجد
تُم پیش پیغمبرؐ سر تسلیم کریں
آفاق میں عام آپؐ کی تعلیم کریں
کافر ہے جو تقصیر مراتب میں کرے
لازم ہے کہ سرکارؐ کی تعظیم کریں
تُم پیش پیغمبرؐ سر تسلیم کریں
آفاق میں عام آپؐ کی تعلیم کریں
کافر ہے جو تقصیر مراتب میں کرے
لازم ہے کہ سرکارؐ کی تعظیم کریں