رباعیاتِ ساجد

ہم وصفِ محمدؐ جو بیاں کرتے ہیں

اللہ کی قدرت کو بیاں کرتے ہیں

صنعت کے سرا پردہ میں رعنائی کو

جس قدر کہ ممکن ہو بیاں کرتے ہیں