رباعیاتِ ساؔجِد
1

جب کرتے تھے قیلولہ جَنابِ سرُور

آتا تھا شئءِ دیں کو پینہ وافر

کرتے تھے پسینے کو بَہَم اہلِ ولا

اُن کے لیے وہ مُشک سے ہوتا بڑھ کر