رباعیاتِ ساؔجِد
1

ہم وصفِ محمدؐؐؐؐ جو بیاں کرتے ہیں

اللہ کی قدرت کو بیاں کرتے ہیں

صنعت کے سرا پردہ میں رَعنائی کو

جس قدر کہ ممکِن ہو بیاں کرتے ہیں