رباعیاتِ ساؔجِد
1

گر اُونچے قدموں والے بھی بیٹھے ہوتے

شانے شہیدؐ دیں کے نظر آتے اُونچے

جو چلتا بھی ساتھ اُن کے وہ پیچھے رہتا

رفتار میں تھا کون برابر اُن کے