رباعیاتِ ساجد

ہے وصفِ شفاعت کا خدا کا اپنا

قرآن میں للہ الشّفاعت آیا

اللہ نے ہے اذن دیا آقاؐ کو

محشر کو کریں گے وہ شفاعت حقّا