← رباعیاتِ ساجد
سیدھا یہ ملا رستہ ہدیٰ کا اُن سے
حاصل یہ ہوا سُنجؐ، عطا کا اُن سے
دِن رات میں رہتا ہوں اِنہی میں گم سُم
پایا ہے نِشاں میں نے خُدا کا اُن سے
سیدھا یہ ملا رستہ ہدیٰ کا اُن سے
حاصل یہ ہوا سُنجؐ، عطا کا اُن سے
دِن رات میں رہتا ہوں اِنہی میں گم سُم
پایا ہے نِشاں میں نے خُدا کا اُن سے