← رباعیاتِ ساؔجِد
1
ہے وصفِ شفاعت کا خُدا کا اپنا
قُرآن میں للہ الشّفاعت آیا
اللہ نے ہے اذن دیا آقاؐ کو
مَحشَر کو کریں گے وہ شفاعت حقّا
ہے وصفِ شفاعت کا خُدا کا اپنا
قُرآن میں للہ الشّفاعت آیا
اللہ نے ہے اذن دیا آقاؐ کو
مَحشَر کو کریں گے وہ شفاعت حقّا