← شوقِ فراواں
1
کسی نقّاش سے کھپتا⚠️ نہیں ہے نقشِ احمد کا
جہاں میں جانتا کوئی نہیں ہے رازِ سرمد کا
2
تحقیقی⚠️ شانِ مُطلِق کا ہے نُورِ جاں مقیّد کا
رسُول اللہ سے ظاہر ہے جلوۂ حُسنِ بے حد کا
3
تعمیر خیر و شر جب تک نہیں بے سود ہے حکمت
نبی کے حکم سے ہے فرق ظاہر نیک اور بد کا
4
تعالیٰ اللہ یہ اِکسیرِ کامِلِ⚠️ خاکِ در اُن کی
تحقیقی⚠️ خُدا ہے نُورِ اَقُدس اُن کی مرقد کا
5
مُبارَک ہو اے دونوں جہاں کی نعمتِ عظمیٰ
نئے دِیدار حاصل ہو گیا حضرتِ محمدؐؐؐ کا
6
ہمیں ابلیس کے شر سے نہیں مُطلِق کوئی خدشہ
سہارا ہے ہمیں نامِ حبیبِ ربِّ اِیزَد⚠️ کا
7
درودِ پاک ہم کثرت سے بھیجیں آپ پر ساؔجِد
انہی کے نام سے ہے قفلِ⚠️ کھلتا دِل کے مقصد کا