شوقِ فراواں

کیا شانِ ہو گی روزِ قیامت رسولؐ کی

دیکھیں گی انتہیں⚠️ سبھی شوکتِ رسولؐ کی

دولت سے مالا مال ہیں کیسان⚠️ و کیاں

بیٹے ہیں تخت و تاج بدولت رسولؐ کی

آقاؐ کے رہبروں کو نہیں ہے کوئی خطر

سیدھی ہے رہبگار⚠️ شریعتِ رسولؐ کی

کھولا ہے حق نے اُس پر یہ بشتؐ⚠️ بریں کا ذر

حاصل تھے جنہیں ہوئی زیارتِ رسولؐ کی

اُس کے لبوں پہ شبتِ⚠️ خاموشی نمر⚠️ ہے

جس پر کھلی تمام حقیقتِ رسولؐ کی

اُس کو بھی ملی ہیں دہر میں خوب نعمتیں

جس کو عطا ہوئی ہے محبتِ رسولؐ کی

ساجدؔ والائے آلِ نبیؐ دل میں ہے بسی

اللہ کا کرم ہے عنایتِ رسولؐ کی