شوقِ فراواں
1

کیا شانِ ہو گی روزِ قِیامت رسُولؐ کی

دیکھیں گی انتہیں⚠️ سبھی شوکتِ رسُولؐ کی

2

دولت سے مالا مال ہیں کیسان⚠️ و کیاں

بیٹے ہیں تخت و تاج بدولت رسُولؐ کی

3

آقاؐ کے رہبروں کو نہیں ہے کوئی خطر

سیدھی ہے رہبگار⚠️ شریعتِ رسُولؐ کی

4

کھولا ہے حق نے اُس پر یہ بشتؐ⚠️ بَریں کا ذر

حاصل تھے جنہیں ہوئی زیارتِ رسُولؐ کی

5

اُس کے لبوں پہ شبتِ⚠️ خاموشی نمر⚠️ ہے

جس پر کھلی تمام حقیقتِ رسُولؐ کی

6

اُس کو بھی ملی ہیں دَہر میں خوب نعمتیں

جس کو عطا ہوئی ہے محبتِ رسُولؐ کی

7

ساؔجِد والائے آلِ نبیؐ دِل میں ہے بسی

اللہ کا کرم ہے عِنایَتِ رسُولؐ کی