شوقِ فراواں
1

درود جس کا وظیفہ ہو مُدام ہو جائے

نبیؐ سے اُس کا سلام و پَیام ہو جائے

2

ادھر تَوَجُّہِ خیرُ الانام ہو جائے

سیاہِ دِل مِرا ماؤ تمام ہو جائے

3

خُدا کا شُکر کریں ہم اگر ہزار مرتبہ

عطا والائے محمدؐؐؐؐ کا جام ہو جائے

4

قیامِ طَیَّبہ و بَطحا⚠️ میں اے خُدائے رحیم!

میاں دمت⚠️ ماہِ مِرا⚠️ سیام ہو جائے

5

حضور چاہیں تو اِک ہی نِگاہِ رحمت سے

غلام عامِ ساؐ جید اِمام ہو جائے

6

جو لوگ رہتے ہیں دُنیا میں دھت⚠️ ہیں نبیؐ

اسی قبیلے میں میرا بھی نام ہو جائے

7

مِرا ہے کام فقَط نعت مصطفٰےؐ ساؔجِد

قبولِ درگہِ حق میں یہ کام ہو جائے