شوقِ فراواں
1

مرحبا اعلیٰ⚠️ و صلّاؐ شاہِ دیں پیدا ہوئے

شُکر حق محبوبِ رب العالمین پیدا ہوئے

2

مظہرِ یزداں⚠️ شفیعُ المذنبیں پیدا ہوئے

خاکدانِ ارض سے سدرہ نشیں پیدا ہوئے

3

کم نہ خُوشِ⚠️ خَلق و غیرِ اور میں ہے بسی

رحمۃٌ لِلعالَمین صادِق⚠️ امیں پیدا ہوئے

4

چرخِ نیلی فام اُن کے نُور سے ہے ضو فِشاں

غیرتِ عرشِ بَریں خُوشیِ⚠️ زمیں پیدا ہوئے

5

ہر صفت جس کی ہے ہر وصف لاایزال

حق عَیاں⚠️ جس سے ہو وہ ختمُ المرسلیں پیدا ہوئے

6

آپؐ سے ظاہر ہوئی رویتِ جمالِ ذات کی

دیدۂ حق مانند کا وہ یقیں⚠️ پیدا ہوئے

7

نعتیں ساؔجِد ہیں مِثل آفاق کی گُل عالمیں⚠️ کے لے

آپؐ ہی کے واسطے گُل عالمیں⚠️ پیدا ہوئے